آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کے جوانوں نے ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں انڈیا کا جاسوسی پر مامور کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ انڈیا کا جاسوس ڈرون طیارہ ایل او سی پر پاکستان کی
حدود میں 500 میٹر تک اندر گھس آیا تھا
آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال پاک فوج کی جانب سے بھارت کا یہ آٹھواں جاسوس طیارہ گرایا گیا ہے
0 تبصرے