ماضی پر میں بات نہیں کرتا بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گےنسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا بھارت سے جب میچ ہوگا تب
دیکھیں گے۔
ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ کوشش ہے ایشیا کپ جیتیں اور ورلڈ کپ میں بھی اچھا پرفارم کریں نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے سب اچھا ہی کھیلیں جس کے ساتھ بھی فائنل ہو
بس دعا ہے کہ ہم جیتے انہوں نے کہا کہ فاسٹ بولر کے لیے یہ کنڈیشنز اسان نہیں ہے۔
0 تبصرے